File photo

انسداد منشیات فورس کی ملک بھر میں کاروائیاں، 163کلو گرام منشیات برآمد
27 اپریل 2017 (20:50)
0

منشیات فورس">انسداد منشیات فورس نے ملک بھرمیں کئی کارروائیوں میں 19 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی 163 کلوگرام منشیات قبضے میں لی ہیں۔
منشیات فورس">انسداد منشیات فورس کے مطابق پشین، قلعہ عبد اللہ، راولپنڈی، اٹک ، سیالکوٹ، وزیرآباد، لیہ،گوجرانوالہ، فیصل آباد ، لاہور ، پشاور اور ہری پور میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئیں۔