وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بات وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کے دوران کہی

File photo

ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب
27 اپریل 2017 (20:17)
0

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جمعرات کو لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ۔
شہبا ز شریف نے کہا کہ عوام آئندہ سال عام انتخابات میں منفی سیاست کومسترد کردیں گے انہوں نے کہا کہ حکومت بلاامتیاز اور شفاف طریقے سے مختلف ترقیاتی منصوبے مکمل کررہی ہے ۔