File photo

معاشرے میں ترقی کیلئے تعلیم ایک موثر ذریعہ ہے:اچکزئی
27 اپریل 2017 (10:06)
0

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ معاشرے میں انقلابی تبدیلیاں لانے اورترقی کیلئے تعلیم ایک موثر ذریعہ ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر Jean Francois Caution اور یونیسیف کی نمائندہ Angla Kearneyنے بھی تقریب میں شرکت کی۔