ایوارڈ تقسیم کرنے کی یہ تقریب دبئی میں ہوئی ۔

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے برطانیہ کا کیمبرج انالیٹیکاز گلوبل گڈ گورننس ایوارڈ حاصل کرلیا
27 اپریل 2017 (09:51)
0

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے برطانیہ کا کیمبرج  Analytica's Global Good Governance ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

ایوارڈ تقسیم کرنے کی یہ تقریب دبئی میں ہوئی ۔
اعلیٰ تعلیمی کمیشن کو یہ ایوارڈ ملک میں تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی تک رسائی میں اضافے اورتعلیمی اداروں میں مفید اور معلوماتی تحقیق کو فروغ دینے کی کوششوں کے اعتراف میں دیاگیا ہے۔