file photo

موسم زیادہ تر گر م اورخشک رہے گا:محکممہ موسمیات
27 اپریل 2017 (07:24)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گر م اورخشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروںکا درجہ حرارت:
اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور چوبیس
کراچی ستائیس
پشاور اٹھارہ
کوئٹہ نو
گلگت گیارہ
مری اورمظفر آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ