جنوبی سوڈان میں سرکاری فوج کا نیا حملہ
27 اپریل 2017 (07:19)
0

جنوبی سوڈان میں سرکاری فوج نے بالائی صوبہ Nile کے بالائی علاقے Kodok میں ایک نیا بڑا حملہ کیا ہے جس کے بعد شہری بڑی تعداد میں ہمسایہ ملک سوڈان کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سفیرDavid Shearer کاکہناہے کہ علاقے میں تقریباً پچاس ہزار افراد کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ سال کے پہلے تین مہینوں میں پہلے ہی ہر ماہ ساٹھ ہزار متاثرہ افراد ہمسایہ ملکوں کی طرف نقل مکانی کرچکے ہیں۔