File Photo
گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات فتح اﷲ خان نے کہا ہے کہ عبوری صوبائی حیثیت پر قرارداد گلگت بلتستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس معاملے پر تمام جماعتیں متفق ہیں ۔