Wednesday, 24 April 2024, 11:46:48 am
محترمہ بےنظیربھٹوکادسواں یوم شہادت
December 28, 2017

سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا بدھ کے روز دسواں یوم شہادت منایا گیا۔اس موقع پر گڑھی خدا بخش بھٹو میں مرکزی تقریب اور جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کے سپیکر سردارایاز صادق نے ایک پیغام میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کو ملک کی سیاسی تاریخ کا بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ وہ ہمیشہ مفاہمت اور رواداری پر یقین رکھتی تھیں۔

سپیکرنے کہاکہ بے نظیر بھٹو دور اندیش رہنما تھیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.