Friday, 26 April 2024, 02:14:35 am
سندھ حکومت کی تجارتی مراکز میں کاروبار کے اوقات میں تبدیلی
November 27, 2020

File Photo

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مارکیٹوں، دکانوں اور دیگر تجارتی مراکز میں کاروبار کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔

وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے بتایا ہے کہ کاروبار کیلئے صبح آٹھ بجے سے شام آٹھ بجے تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پورے ہفتے میں ایک دن تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ سے بچنے کیلئے ہر قیمت پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے پر عملدرآمد پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.