Thursday, 25 April 2024, 01:44:49 am
شہبازشریف اورحمزہ کی5 روز ہ پیر ول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری
November 27, 2020

 محکمہ داخلہ پنجاب نے مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ و تدفین میں شرکت کےلئے قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پانچ روز ہ پیر ول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں آج سے اگلے ماہ کی یکم تاریخ تک رہا کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.