Thursday, 28 March 2024, 09:00:09 pm
صدرمملکت کا ملکی ثقافت اورورثےکومحفوظ بنانےکی ضرورت پرزور
November 27, 2020

صدر عارف علوی نے ملکی ثقافت اورورثے کو محفوظ بنانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہماری تہذیب و  ورثے میں ہمارے کھانے، موسیقی، ادب، شاعری اور ہزاروں برسوں پر محیط تاریخ شامل ہے۔

 صدر مملکت نے کہا کہ سب سے اہم ہمارا جذبہ ایثار اور وہ اقدار ہیں جو ہمیں اپنے بزرگوں اور معاشرے کے  محروم طبقات کا خیال رکھنے کا سبق دیتی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.