Thursday, 25 April 2024, 05:59:37 am
کراچی میں پولیس مقابلہ ، پانچ ڈاکو ہلاک
November 27, 2020

کراچی میں پانچ ڈاکوئوں کاایک گینگ پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

یہ مقابلہ ڈیفنس کے علاقے میں ہوا جہاں ڈاکوئوں نے پولیس پرفائرنگ کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.