Friday, 29 March 2024, 11:43:43 am
ڈیگومیراڈوناکوسپردخاک کردیاگیا
November 27, 2020

فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ڈیگومیراڈوناکوارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں جذباتی مناظرکے ایک روزبعدایک نجی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

وہ دل کادورہ پڑنے سے بیونس آئرس میں انتقال کرگئے تھے۔

ان کی عمرساٹھ برس تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.