Saturday, 20 April 2024, 02:27:10 am
بھارت کو کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید اقتصادی بحران کا سامنا
November 27, 2020

بھارت کو کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے اور ملکی معیشت کو ستمبر کے بعد سے مسلسل شدید معاشی مشکلات کا شکار ہے۔

وزارت شماریات کی ایک رپورٹ میں آج کہا گیا ہے کہ مارچ میں وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ کئے جانے والے سخت لاک ڈاؤن سے اقتصادی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ وبا کی روک تھام کے اقدامات کے باوجود بھارت امریکہ کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ دوسرا بڑا ملک ہے جہاں 93لاکھ افراد اس مہلک وائرس میں مبتلا ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.