Wednesday, 08 December 2021, 09:27:37 am
ترک پارلیمنٹ نے عراق اور شام میں کارروائیوں کی مدت میں مزید دو سال توسیع کردی
October 27, 2021

ترکی کی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کی توثیق کی ہے جس کے تحت شمالی عراق اور شام میں سرحد پار کارروائیوں کی مدت میں مزید دوسال توسیع کی گئی ہے۔ قرار داد کے تحت حکومت کو ہفتے کے روز سے سرحد پار کارروائیوں کا اختیار دیا گیا ہے۔ قرار داد میں ترکی میں غیر ملکی مسلح افواج کی تعیناتی کی بھی اصولی منظوری دی گئی ہے جس کا تعین صدر کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.