Wednesday, 24 April 2024, 06:34:41 am
ٹی20ورلڈ کپ:انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دیدی
October 27, 2021

ٹی 20ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔

ابوظہبی میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے گروپ 1کے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا تھا۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگال ٹائیگرز نے مقررہ20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے۔

ایک سو پچیس رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2وکٹوں کے نقصان پر 14اعشاریہ 1اوورز میں 126رنز بناکر حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.