Thursday, 25 April 2024, 12:42:34 am
ٹی ٹونٹی عالمی کپ،نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
October 27, 2021

ابو ظہبی میں رات کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نمیبیانے سکاٹ لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو نو رنز بنائے ۔جواب میں نمیبیانے انیس اعشاریہ ایک اوورز میں چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔ابو ظہبی میں آج شام سات بجے آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔پاکستان اپنا تیسرا میچ کل شام سات بجے دبئی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.