Saturday, 20 April 2024, 04:01:42 pm
بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کا مسئلہ حل کرے:گلبدین حکمت یار
October 27, 2021

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے بھارت پر زوردیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیری عوام کا مسئلہ حل کرے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خونریزی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خونریزی اور خلاف ورزیوں کے ذریعے کسی کو تسلط کو توسیع دینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.