Friday, 29 March 2024, 10:33:16 am
انتالیسویں آسیان سربراہ کانفرنس میانمار فوجی حکمران کی نمائندگی کے بغیر برونائی میں شروع
October 27, 2021

انتالیسویں آسیان سربراہ کانفرنس میانمار کے فوجی حکمران کی نمائندگی کے بغیر برونائی میں شروع ہو ئی۔امریکہ نے کانفرنس میں آن لائن شرکت کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد میانمار کے فوجی حکمران کی ملامت کرنا ہے جن کا نام کانفرنس کے شرکا کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔ادھر میانمار کی معذول رہنما آنگ سان سوچی نے لوگوں کو احتجاج کیلئے اکسانے کے الزام کی تردید کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.