Saturday, 20 April 2024, 03:23:52 am
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: آج دو میچ کھیلے جائینگے
October 27, 2021

آج ابوظہبی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں دن تین بجے بنگلہ دیش کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں رات سات بجے نمیبیا اور سکاٹ لینڈ مد مقابل ہو ں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.