Friday, 29 March 2024, 05:48:23 pm
پاکستان،زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے جمعہ کو کھیلا جائے گا
October 26, 2020

:پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 30 اکتوبر بروز جمعہ کو راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔

سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ یکم نومبرجبکہ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ تین نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.