Thursday, 18 April 2024, 07:14:56 pm
وزیراعلیٰ سندھ سے این ڈی یو کےسکیورٹی اینڈ وار کورس کےوفدکی ملاقات
October 27, 2020

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سکیورٹی اینڈ وار کورس کے دو سو چھبیس رکنی وفد نے آج وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی میں ملاقات کی۔

وفد کی قیادت ائر وائس مارشل سید صباحت حسین کررہے تھے۔ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہاکہ صوبہ سندھ کی اسمبلی نے سب سے پہلے قیام پاکستان کی قرارداد منظور کی تھی جس کے باعث سندھ کو پاکستان کا بانی صوبہ کہاجاتا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.