Wednesday, 24 April 2024, 09:06:55 pm
گورنر اوروزیراعلیٰ پنجاب کی یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے واک کی قیادت
October 27, 2020

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزردار نے آج لاہور میں یوم سیاہ کے حوالے سے ایک واک کی قیادت کی۔ واک کامقصد بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کی جانب توجہ مبذول کراناتھا۔واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہاکہ ایک دن کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی اور بھارت کوانہیں حق خودارادیت دیناپڑے گا۔انہوںنے حضرت محمد ۖ خاتم النبین کے گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کی بھی شدید مذمت کی اورکہاکہ یہ آزادی اظہار رائے کے خلاف کیونکہ اس سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.