Wednesday, 24 April 2024, 06:49:42 am
افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ ،3 پولیس اہلکارجاں بحق
October 27, 2020

افغانستان کے شہر خوست میں آج پولیس بیس پر ایک خودکش کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 27 افراد زخمی ہوئے۔

قطر میں طالبان اورافغانستان حکومت کے جاری امن مذاکرات کے دوران حالیہ ہفتوں کے دوران افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.