Thursday, 25 April 2024, 06:46:01 am
سمعی اور بصری ورثے کے تحفظ کا عالمی دن
October 27, 2019

  سمعی اور بصری ورثے کے تحفظ کا عالمی دن  اتوار کو منایا گیا۔

اس سال دن کا موضوع ہے"آواز اور تصاویر کے ذریعے ماضی سے رابطہ"

یہ  دن منانے کا مقصد پیشہ ورانہ تخلیقی معیار کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ سمعی اور بصری ورثے کو تکنیکی، سیاسی، سماجی، مالیاتی اور دیگر عوامل کے لحاظ سے درپیش خطرات سے محفوظ رکھا جاسکے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.