Thursday, 25 April 2024, 01:39:18 pm
زمبابوے کیخلاف سیریز، مصباح کا ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا عندیہ
September 27, 2020

ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کیخلاف سیریز جیتنے پر نظریں جما لیں، ورلڈکپ کوالیفکیشن کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

مہمان زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے حوالے سے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اپنا پلان بتا تے ہوئے کہا کہ کمزور ٹیم کو آسان ہدف نہیں لیں، زمبابوے کے خلاف سیریز ورلڈکپ کوالیفکیشن کے لیے بہت اہم اس لیے اسے جتینے کی کوشش کریں گے، 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.