Saturday, 20 April 2024, 02:36:06 am
کراچی حیدرآبادموٹروے پرمسافروین الٹ گئی،13 افرادجاں بحق
September 27, 2020

File Photo

رات نوری آباد پولیس سٹیشن کی حدود میں کراچی حیدرآبادموٹروے پرایک مسافروین الٹ گئی اورآگ لگنے سے کم ازکم تیرہ افرادجاں بحق اورمتعددجھلس گئے۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق وین حیدرآبادسے کراچی جارہی تھی۔سندھ کے وزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ نے حادثے پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیااور محکمہ صحت کو زخمیوں کے علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.