Saturday, 20 October 2018, 01:29:41 am
وزیراعلیٰ کی نوازشریف سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
September 27, 2018

File photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے آج لاہور میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت کی۔وزیراعلیٰ کے میڈیا سیل کے مطابق وزیراعلیٰ قبرستان گئے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔