Thursday, 28 March 2024, 09:50:25 pm
تھربلاک ون کےمنصوبےشنگھائی الیکٹرک میں1100سےزائد ملازمتوں کےمواقع پیدا ہوئے ہیں:عاصم سلیم باجوہ
August 27, 2020

File Photo

چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات عاصم  سلیم باجو ہ نے کہا ہے کہ تھر بلاک ون میں حال ہی میں شروع ہونے والے پروجیکٹ شنگھائی الیکٹرک میں مختلف نوعیت کی گیارہ سو سے زائد ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان ملازمتوں پربھرتی کےلئے  مقامی اہل  افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.