Thursday, 22 October 2020, 02:03:12 pm

مزید خبریں

 
کابینہ کا مختلف محکموں کی ترقی سے متعلق امور پر غور
August 27, 2020

گلگت میں نگران وزیراعلیٰ محمد افضل خان کی زیرصدارت گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں حکومت کے مختلف محکموں کی ترقی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔