Thursday, 25 April 2024, 05:18:42 am
کشمیرکاحل طلب مسئلہ جنوبی ایشیامیں امن کیلئے خطرہ ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر
July 27, 2020

File Photo

آزادجموں وکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرنے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اورکشمیریوں کی شہادتوں کے واقعات فوری طورپر رکوانے کے لئے بھارت پردبائوڈالے۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ کشمیرکاحل طلب مسئلہ جنوبی ایشیامیں امن کے لئے خطرہ ہے۔آزادکشمیرکے وزیراعظم نے کہاکہ آزادی کے لئے کشمیری عوام کی بے مثال قربانیوں کے باعث مسئلہ کشمیردنیا کی انتہائی توجہ کامرکزبن گیاہے۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں مکمل فوجی محاصرہ ہے اورآٹھ لاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہدکوکچلنے میں مصروف ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.