Saturday, 20 April 2024, 12:17:52 pm
کیپٹن محمد سرورشہید کا73واں یوم شہادت
July 27, 2020

کیپٹن محمدسرورشہیدنشان حیدرکابہترواں یوم شہادت آج منایاجارہاہے۔

راجہ محمدسرورنے انیس سوچوالیس میں پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔انہوں نے قوم کے لئے گرانقدرقربانی دی اورستائیس جولائی انیس سواڑتالیس کو اوڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے خلاف کشمیرکی جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔انہیں پاکستان کا پہلانشان حیدردیاگیا۔ان کی ناقابل یقین جرأت اور بے پناہ وفاداری کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔ملک اورکشمیرکے لئے انہیں لگنے والی ہرگولی ہرقیمت پرپاکستان کے دفاع کے لئے ہمارے عزم کومضبوط کرتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.