Wednesday, 12 August 2020, 08:22:36 am
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان
July 27, 2020

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا باضابطہ اعلان ہو گیا ،13 ممالک کی ٹیمیں کھیلیں گی جن میں سے ٹاپ 7 ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ 2023ء کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔

 اگلی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے بعد ورلڈ کپ سپرلیگ کے میچز کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔