Thursday, 25 April 2024, 12:39:26 pm
پاکستان کا کرتار پور راہداری دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
July 07, 2020

پاکستان نے کرتار پور راہداری کو تمام سکھ تایریوں کیلئے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج (ہفتہ) ایک ٹویٹ میں کہاکہ پاکستان نے بھارت کو پیر کے روز مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر کرتار پور راہداری کھولنے کے حوالے سے اپنی آمادگی سے آگاہ کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.