Friday, 29 March 2024, 04:00:11 pm
وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
June 27, 2019

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف شاندارکامیابی پرٹیم کومبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے بابراعظم ،حارث سہیل اورشاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی کی تعریف کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.