Saturday, 20 April 2024, 07:01:05 pm
وزیراطلاعات و نشریات کا وزیرستان میں انفارمیشن گروپ کے افسر زبید اللہ خان کی شہادت پردکھ کا اظہار
May 27, 2020

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے وزیرستان میں انفارمیشن گروپ کے ایک افسر زبید اللہ خان کی شہادت پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.