Saturday, 20 April 2024, 06:02:23 pm
ڈونلڈ ٹرمپ کاافغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کی اپنی خواہش کا اعادہ
May 27, 2020

File Photo

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کی اپنی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے آغاز کیلئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی تاہم اس معاملے پر جلد از جلد فیصلہ کر لیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.