Thursday, 25 April 2024, 02:30:00 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیرکے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں
May 27, 2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مقبوضہ علاقے کے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گھرگھر تلاشی سے پہلے ان علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے۔

 ادھر سینئر صحافی اور ایک روزنامے کے مالک کو سری نگر میں بھارتی پولیس نے ہراساں کیا اور تذلیل کی۔

 ان کا موبائل قبضے میں لے کر اس میں لی گئی تصاویر اڑا دی گئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.