Saturday, 20 April 2024, 01:03:19 pm
بھارت میں پھنسے ہوئے مزید178 پاکستانی واہگہ بارڈر کےراستے لاہور پہنچ گئے
May 27, 2020

بھارت میں کوروناوائرس اور لاک ڈاون کے باعث پھنسے ہوئے مزید ایک سو اٹھہتر پاکستانی آج واہگہ بارڈر کےراستے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

 انہیں ان کے آبائی علاقوں میں بھیجنے سے قبل لاہور میں قرنطینہ مراکز  میں رکھا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.