Friday, 19 April 2024, 12:33:57 am
امریکی فوج کا روس پر کمانڈ رخلیفہ حفتار کی فورسز کی حمایت میں لیبیا کیلئے لڑاکا طیارےتیار کرنے کا الزام
May 27, 2020

 امریکہ کی فوج نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرقی علاقے میں موجود کمانڈ رخلیفہ حفتار کی فورسز کی حمایت میں لیبیا کےلئے لڑاکا طیارےتیار کررہا ہے۔

 ایک ٹویٹ میں افریقہ کےلئے امریکی کمان نے کہا کہ لڑاکا طیاروں کا حلیہ تبدیل کرنے کےلئے دوبارہ رنگ کیا جارہاہے۔

 امریکی بیان میں کہا گیا کہ روس کے ایک ہوائی اڈے سے لڑاکا طیارے شام میں مختصر قیام کے بعد لیبیا پہنچے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.