Thursday, 25 April 2024, 08:59:31 am
این ڈ ی ایم اے کاٹڈی دل سے متعلق شکایات کے اندراج اورازالے کےلئے ہاٹ لائن کاقیام
May 27, 2020

ناگہانی  آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے ٹڈی دل سے متعلق شکایات کے اندراج اورازالے کےلئے ہاٹ لائن 051-111-222-999 قائم کی ہے۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق متاثرہ کسان ہاٹ لائن پر 24 گھنٹے متعلقہ علاقوں میں ٹڈی دل کی موجودگی اور سپرے کی ضرورت سے متعلق شکایات درج کراسکتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.