فلمی اداکارہ رانی کی پچیسویں برسی اتوار کے روز منائی گئی۔
وہ آٹھ دسمبر انیس سو چھیالیس کو لاہور میں پیدا ہوئیں ، انہوں نے معروف اداکار اور پروڈیوسر وحید مراد کے ساتھ کئی فلموں میں کام کرکے بے پناہ شہرت اور کامیابی حاصل کی۔