Friday, 29 March 2024, 11:53:21 am
حافظ حفیظ الرحمن کاکوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور
April 27, 2020

File Photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے علاقے میں کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زوردیا ہے۔انہوں نے گلگت میں انجمن تاجران کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت لاک ڈائون کے باعث کاروباری برادری کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کوروناوائرس سے لوگوں کی زندگیاں بچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس وبا سے نمٹنے کیلئے لاک ڈائون کے مثبت نتائج مرتب ہورہے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.