Thursday, 25 April 2024, 07:04:34 am
حلیم عادل شیخ کی رہائی حق اور سچ کی فتح ہے:سینیٹر شبلی فراز
March 27, 2021

سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کی رہائی حق اور سچ کی فتح ہے۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حلیم عادل شیخ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور ان کی ضمانت پر رہائی ان کی کامیابی اور جھوٹوں کی شکست ہے۔شبلی فراز نے پارٹی کارکنان اور رہائی پانے والے دوستوں کے اہل خانہ کو مبارکباد دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.