Thursday, 18 April 2024, 04:08:16 pm
پنجاب کی تمام زرعی منڈیوں میں پھلوں اورسبزیوں کی فراہمی معمول کےمطابق جاری ہے:سیکرٹری زراعت
March 27, 2020

پنجاب کے سیکرٹری زراعت واصف  خورشید نے کہا ہے کہ صوبے کی تمام زرعی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔

 لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں  کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.