Tuesday, 23 April 2024, 05:01:05 pm
ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 1179 تک پہنچ گئی
March 27, 2020

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی مصدقہ تعدادایک ہزارایک سواناسی تک پہنچ گئی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق متاثرہ افرادمیں سندھ میں چارسواکیس، پنجاب میں تین سوچورانوے، بلوچستان میں ایک سواکتیس، خیبرپختونخوامیں ایک سوتئیس، گلگت بلتستان میں چوراسی، اسلام آباد میں پچیس اورآزادکشمیرمیں ایک شخص شامل ہے۔اب تک اکیس مریض صحت یاب جبکہ نَوافرادکوروناوائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں ۔ پانچ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.