پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
اس سے قبل کراچی کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔