Thursday, 18 April 2024, 03:56:03 pm
پاک فضائیہ قوم کی مددسےتمام خطرات کےخلاف مادروطن کا بھرپوردفاع کرےگی:ڈی جی آئی ایس پی آر
February 27, 2021

 پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ27فروری2019 اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک فضائیہ قوم کی مدد سےتمام خطرات کےخلاف  مادروطن کا ہمیشہ بھرپور دفاع کرے گی۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم اگر اسے للکارا گیا تو وہ پوری قوت سے جواب دے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.