Thursday, 18 April 2024, 01:35:53 pm
نوجوان شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لیں، زرتاج گل
February 27, 2021

موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے نوجوانوں پرزوردیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے صاف اور سرسبز پاکستان کے تصور کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لیں۔

ہفتے کے روز کوٹ ادو میں ایک نجی سکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ پودے لگانے چاہئیں جس سے عالمی حدت کے مسئلے سے نمٹنے میں مدد ملے گی ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.