Wednesday, 24 April 2024, 03:43:49 pm
وزیراعظم قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے
February 27, 2020

وزیراعظم عمران خان قطر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔دورے کا مقصد دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی صورتحال کے بارے میں قطری قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کرنا تھا۔

وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے جمعرات کو یہاں قطر کے دیوان امیری میں ملاقات کی ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، معاون خصوصی برائے اوورسیز سید ذوالفقار عباس بخاری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔

دیوان امیری آمد پر قطر کے امیر نے وزیر اعظم اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا

Error
Whoops, looks like something went wrong.